.اسلام و علیکم دوستوں
اس ویڈیو میں میں آپ کو بتاوں گا کہ آپ اپنے کمپیوٹر کا ماڈل ، ریم، مدربورڈ، ھارڈ ڈیسک
اور پروسیسر کونسا ہے؟؟؟
آپ سٹارٹ کے بٹن پہ کلک کریں
آل پروگرام پہ کلک کریں
اکسیسریز پہ کلک کریں
اور سسٹم ٹول پہ جا کہ سسٹم انفارمیشن پہ کلک کریں
آپ دیکھ سکتے ہیں اپ کے کمپیوٹر کی ساری انفارمیشن آپ کے سامنے ہے۔
مزید معلومات کیلئے یہ ویڈیو دیکھیں